ٹنڈو محمد خان :کار اور موٹر سائیکل میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ،3افراد زخمی

جمعہ 4 اکتوبر 2019 21:35

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2019ء) ٹنڈومحمدخان روڈ پر شیل پٹرول پمپ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تین افراد اجے کولہی ، راتھو کولہی اور امتھو کولہی شدید زخمی ہوئے تینوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان لایا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد تنیوں زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد داخل کرایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں