ٹنڈو محمد خان، ملاکاتیار پولیس نے گشت کے دوران منشیات اور چوری میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کرلیا

جمعرات 31 اکتوبر 2019 20:51

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2019ء) ٹنڈومحمدخان کی ملاکاتیار پولیس نے گشت کے دوران منشیات اور چوری میں ملوث تین افراد یوسف سومرو ، حاجی ملاح اور شیر ملاح کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا اور تینوں ملزمان کو چالان کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں