22 سالہ معذور نوجوان گووند میگھواڑ نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکرخود کشی کرلی

جمعرات 13 فروری 2020 18:08

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2020ء) ضلع ٹنڈومحمدخان کے گاں رھن موری کے رہائشی معذور 22 سالہ نوجوان گووند میگھواڑ نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر اپنے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر خود کشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ٹنڈوغلام حیدر اسپتال منتقل کیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں