لاکھاٹ روڈ کے قریب کچرے کے ڈھیر سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

جمعہ 17 جولائی 2020 23:42

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2020ء) ٹنڈومحمدخان لاکھاٹ روڈ کے قریب کچرے کے ڈھیر سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے اطلاع ملنے پر پولیس نے ایدھی رضاکاروں کی مدد سے نعش کو اپنی تحویل میں لیکر سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا جہاں پر پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت جمعوولد پوڑو کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ماتلی کا رہائشی بتایا جاتا ہے جبکہ ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں