ٹنڈو محمد خان،مسلح ملزمان تاجر ھیرو مل سے موٹرسائیکل موبائل فون اور رقم چھین کر فرار

پیر 5 اکتوبر 2020 19:37

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2020ء) ٹنڈو محمد خان روڈ پر ناگوشاہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے تاجر ھیرو مل سے موٹرسائیکل موبائل فون اور رقم چھین کر فرار ہوگئے جبکہ واقعے کی رپورٹ تعلقہ تھانے میں درج کرائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں