ٹنڈو محمد خان،خاصخیلی برادری کے دو گروپوں میںتصادم ،3افراد شدید زخمی

پیر 5 اکتوبر 2020 19:37

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2020ء) ٹنڈو محمد خان کے قریبی گاؤں خاصخیلی میں برادری کے دو گروپوں میں معمولی بات پر جھگڑا ہوگیا جس میں ڈنڈے اور سریے لگنے کے نتیجے میں تین افراد عابد خاصخیلی،فدا خاصخیلی، اور آٹھ سالہ عالیہ زخمی ہوئی زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا گیا جبکہ کے واقعے کی رپورٹ خاصخیلی برادری کے دونوں گروہوں نے ایک دوسرے کے خلاف شیخ بھرکیو تھانے میں درج کرائی۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں