سیشن کورٹ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تیز رفتاری کے باعث تصادم،20سالہ نوجوان زخمی

جمعہ 8 اکتوبر 2021 17:33

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2021ء) ٹنڈومحمدخان بدین روڈ پر سیشن کورٹ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 20 سالہ راحیل حاجانو شدید زخمی ہوا زخمی کوطبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں