محرم الحرام میں امن و امان کے قیام و سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کا جائزہ لیا جارہا ہے،ایس ایس پی ٹنڈومحمدخان

پیر 1 اگست 2022 22:09

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اگست2022ء) ایس ایس پی ٹنڈومحمدخان عبداللہ میمن نے اے پی پی کو بتایا کہ محرم الحرام میں امن و امان کے قیام و سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کا جائزہ لیا جارہا ہے ،روزانہ کی بنیاد پر ضلع بھر میں پولیس و رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ کا سلسہ بھی جارہی ہے ،انہوں نے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات پر اطمنان کا اظہار کیا۔\378

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں