ٹنڈو محمد خان پولیس کی کارروائی ،گاڑی سے تین کلو چرس برآمد ،2ملزمان گرفتار

بدھ 10 اگست 2022 17:54

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2022ء) بی سیکشن پولیس اسٹیشن ٹنڈومحمدخان کے ایس ایچ او سب انسپکٹر فہیم فتح آرائیں نے اپنی دیگر نفری کے ہمراہ خفیہ اطلاع ملنے پر شہید بابا پولیس چیک پوسٹ کے قریب کارروائی کی کارروائی کے دوران مہران کار کو روک چیکنگ کی اور اس میں سے تین کلو چرس،1000مین پڑیاں اور دیگر سامان برآمد کر کے دو ملزمان عبدالرحمان پٹھان اور امتیاز علی شاہ کو گرفتار کر کے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے چالان کر دیا ہے

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں