پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ ‘منشیات فروش اسلحہ سمیت گرفتار

اتوار 5 فروری 2017 19:50

ٹانک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 فروری2017ء) ڈی پی او ٹانک کی ہدایت پر SHO گل امام کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ مدولی نامی منشیات فروش اسلحہ سمیت گرفتار تفصیلات کے مطابق موجودہ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں انسپکٹر جنرل آف پولیس KPK نے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو خصوصی ہدیات جاری کی ہیںکہ وہ جرائم پیشہ افراد کے خاتمہ کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائیںاس حوالے سے گزشتہ روز SHO گل امام سید اصغر علی شاہ نے چھاپہ مارکر ایک منشیات فروش کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹانک میں شائع ہونے والی مزید خبریں