تھرپارکر، تیرہ سالہ لڑکی کی خودکشی

اتوار 21 جون 2020 19:40

تھرپارکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2020ء) تھرپارکر میں تیرہ سالہ لڑکی نے کنویں میں کود کر خودکشی کرلی، تھرپارکر کہ گاؤں مہیاری بجیر میں تیرہ سالہ لڑکی ریحانہ بنت حاجی جونیجو نے والدہ سے ناراض ہوکر کنویں میں کود کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں