تھرپارکر میں روڈ حادثہ، دو نوجوان جاں بحق

جمعرات 23 جولائی 2020 16:50

تھرپارکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2020ء) تھرپارکر میں روڈ حادثہ، دو نوجوان جاں بحق، ضلع تھرپارکر کے شہر ننگرپارکر کہ قریب تیز رفتار جیپ کی ٹائرراڈ ٹوٹنے کی وجہ سیجیپ الٹ گئیجس کی وجہ سے جیپ کی چھت پر سوار 23 سالہ نوجوان زمان ولد فدا کھوسو فوت ہو گیا اور دوسری طرف تحصیل ڈاہلی کہ قریب تیز رفتاری سببایک اور جیپ الٹ گئی جس کہ نتیجے میں نوجوان انور راہموں فوت ہوگیا۔

(جاری ہے)

لاش گہر پہنچنے پر کہرام مچ گیا اور والدین کو بے ہوشی کے دورے پڑنے لگے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں