تھرپارکر،گاؤں موکھائی میں بارہ سالہ لڑکا چلتی ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق

ہفتہ 25 جولائی 2020 17:30

تھرپارکر۔مٹھی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) تھرپارکر میں بارہ سالہ لڑکا ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق، ضلع تھرپارکر تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں موکھائی میں بارہ سالہ لڑکا دودو ولد دلاور تھیبو گاؤں کے قریب چلتے ہوئے ٹریکٹر سے روڈ پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا کہ روڈ پر موجود پتھر پر گرنے سے سر پر اندرونی چوٹ آئی، جس کی وجہ سے موت واقع ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں