تھرپارکر میں خوفناک چمگادڑوں کا راج

جمعرات 30 جولائی 2020 00:55

تھرپارکر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) تھرپارکر میں خوفناک چمگادڑوں کا راج، تھر پارکر کے دیہاتی علاقوں میں عجیب وغریب خوفناک چمگادڑوں سے شہریوں میں خوف پھیل گیا ،چار فیٹ لمبی چمگادڑ نظر آ رہے ہیں جس کے بعد لوگوں نے اپنے مال مویشی جنگل لے جانا چھوڑ دئیے اور حکومت سے فوری طور پر حفاظتی اقدامات اٹھانے کی اپیل کر دی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں