مٹھی،سول سپتال میں زیرِ علاج 3 بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے
رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 6ہوگئی
ہفتہ 14 جنوری 2017 16:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق غذائی قلت اور ناکافی طبی سہولیات کے باعث تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں تین ماؤں کی گود سونی ہو گئی، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے ہلاک ہونے والوں میں16 روزہ آمنا، ڈیڑہ ماہ کی زائیہ ظہور اور امین سمون کی 11 روزہ بچی شامل ہیں۔
اسپتالوں میں ادویات کی قلت، دیہاتی علاقوں میں قائم اسپتال تاحال کھل نہ سکے، کروڑوں روپے کے موبائل یونٹ بھی ناکارہ ہیں، تھر کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیئے وفاقی اور صوبائی حکومت کے وعدہے وفا نہ ہوئے۔تھر کول سمیت ملکی ترقی میں تیزی کے دعویدار وزیراعظم پاکستان کی جانب سے بھی انسانی جانون کے ضیا ئع پر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھرپارکر کے گاؤں کرشن جی ڈہانی میں 50 سالہ شخص نے خودکشی کر لی
تھر پارکر میں رینجرز اہلکاروں کے ٹرک کو حادثہ، 2 جوان جاں بحق، 18 زخمی
تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگی
تھرپارکر میں روڈ حادثہ ،ایک افراد جاں بحق ، ایک زخمی
تھرپارکر میں نوجوان نے کنویں میں کود کر مبینہ خودکشی کر لی
تھرپارکر میں لڑکے سميت خاتون نے خودکشی کر لی
تھرپارکر میں شاگردوں کو بلیک میلنگ ذریعے جنسی ہراساں کرنے کا انکشاف، بااختیاریوں کا نوٹس، ایک جوابدار ..
تھرپارکر میں آگ کے مختلف واقعات میں 7 گھر اور لاکھوں کا سامان جل گیا
تحصیل چھاچھرو کے گاؤں میں نوجوان لڑکی نے خودکشی کر لی
تھرپارکر ،ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے پر دو ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری
تھرپارکر میں غذائی قلت و مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3بچے دم توڑگئے
تھرپارکر میں کرپشن کے الزام میں پبلک ہیلتھ کے دو افسران معطل
تھرپارکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم