35سالہ نوجوان نے غربت سے تنگ آکر خود کو آگ لگا دی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:44

تھرپارکر/مٹھی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) مٹھی شہرکے مئو محلہ کے رہائشی 35سالہ نوجوان موتی میگھواڑ نے غربت سے تنگ آکر خود کو آگ لگا دی جس کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال مٹھی علاج کے لیے لایا گیا۔

(جاری ہے)

جہاں ڈاکٹروں نے طبی امداد دی کہا کہ نوجوان کا 90سیکڑو جسم مکمل طرح جل گیا۔ مزید علاج کے لیے حیدرآباد حیدرآباد ریفر کیا گیا۔ نوجوان کے ورثا۶ کا کہنا تھا کہ کچھ دنوں سے بیروزگار ہونے کی وجہ سے پریشان تھا۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں