تھرپارکر، بیس سالہ شادی شدہ عورت کی خودکشی

بدھ 19 فروری 2020 13:29

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) تھرپارکر میں نوجوان عورت نے خودکشی کرلی۔ ضلع تھرپارکر تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں چانپانی میں بیس سالہ شادی شدہ عورت امرتی زوجہ ہیرو کولہی نے خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں