تھرپارکر۔مٹھی، گاؤں اٹکن سے نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

جمعرات 23 جولائی 2020 16:16

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2020ء) تھرپارکر کے گاؤں اٹکن میں نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد،پولیس کی تفتیش جاری۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطاباق ضلع تھرپارکر کی تحصیل ڈاہلی کے گاؤں اٹکن راہماں میں گزشتہ رات 19 سالہ میر محمد ولد سہراب خان راہموں کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش کو دیکھ کرگاؤں والوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا اور قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل یا خودکشی کے حوالے سے تفتیش کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں