مٹھی میں مزید 2 نومولود بچے انتقال کرگئے

جمعہ 12 مارچ 2021 15:03

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2021ء) تھرکے سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا2 نومولود بچے انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق جاں بحق بچے نومولودہیں،جاں بحق بچوں کا تعلق تھرکے دیہی علاقوں سے ہے۔رواں سال انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 117ہو گئی ہے جبکہ تھر کے سرکاری اسپتالوں میں 50 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں