تھرپارکر،پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،شراب برآمد

بدھ 2 جون 2021 15:29

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2021ء) تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 10 لیٹر شراب برآمد 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان نے بتایا کہ  پولیس اسٹیشن چیلھار ایس ایچ او چیلھار بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے  منشیات فروش ملزم قربان علی  کو گرفتار کر کے 10 لیٹر شراب برآمد کرلی ہے اور  ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن چیلھار پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں