تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید تین بچے دم توڑ گئے

ہفتہ 19 جنوری 2019 19:05

تھرپارکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، سول ھسپتال مٹھی میں مزید تین بچے دم توڑ گئے۔

(جاری ہے)

خبر کے مطابق تھر پارکر میں شدید سردی،غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث سول ھسپتال مٹھی میں فیض محمد،ابراھیم اور سرور کے نو مولود بچے پیدائش کے فورا بعد فوت ھو گئے، سول ھسپتال مٹھی میں 45 بچے زیر علاج ھیں جب کہ رواں ماھ ھلاک ھونے والے بچوں کی تعداد 39 ھوگئی ھے۔ یاد رھے کے سول ھسپتال میں صفائی تو بھت ھے لیکن ادویات کی کمی اور عملے کی نا اھلی زیادہ ھے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں