مفت گندم کی تقسیم کا کام روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے،ڈپٹی کمشنر تھرپارکر

بدھ 17 جولائی 2019 17:28

تھرپارکر۔مٹھی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر نے تھر میں جاری امدای سرگرمیوں کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ مفت گندم کی تقسیم کا کام چوتھے مرحلے میں روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے، چوتھے مرحلے ک دوران اب تک ضلع بھر 279000 سے زائد خاندانوں میں سے 43ہزار643متاثرہ خاندانوں کے سربراہان میں 50کلو فی خاندان کے حساب سے مفت گندم فراہم کی جاچکی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں