تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے دہم جماعت کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 جولائی مقرر کردی

بدھ 17 جولائی 2019 23:31

تھرپارکر۔مٹھی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات کے ایک اعلامیہ کے مطابق دہم جماعت کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 جولائی 2019مقرر کی گئی ہے انہوں نے دہم جماعت میں فیل ہونے والے طالبعلموں کو مشورہ دیا ہے کہ امتحانی فارم کے سلسلے میں اپنے اپنے اسکولوں سے رابطہ کریں۔

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں