تھرپارکر، شہر چیلہار میں کورونا کا پہلا کیس ظاہر

پیر 29 جون 2020 15:59

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2020ء) تھرپارکر کے شہر چیلہار میں کورونا کا پہلا کیس ظاہر،چیلہار کے مہیشوری محلہ میں مسمات کملا مہیشوری کی ٹیسٹ پازیٹو آگئی۔

(جاری ہے)

مسمات کملا مہیشوری کچھ دن پہلے کراچی سے چیلہار پہنچی تھی اور اس کی کورونا ٹیسٹ پازیٹوآگئی ہے اس کو اپنے گہرا میںائسولیٹ کیا گیا ہے۔ مسمات کملا کی فیملی کی بھی ٹیسٹ لی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں