تھرپارکر میں خوفناک چمگادڑوں کا راج

بدھ 29 جولائی 2020 22:02

تھرپارکر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) تھرپارکر میں خوفناک چمگادڑوں کا راج، تھر پارکر کے دیہاتی علاقوں میں عجیب وغریب خوفناک چمگادڑوں سے شہریوں میں خوف پھیل گیا ،چار فیٹ لمبی چمگادڑ نظر آ رہے ہیں جس کے بعد لوگوں نے اپنے مال مویشی جنگل لے جانا چھوڑ دئیے اور حکومت سے فوری طور پر حفاظتی اقدامات اٹھانے کی اپیل کر دی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں