تھرپارکرمیں ایک اور نوجوان خودکشی کر لی

ہفتہ 19 ستمبر 2020 21:27

تھرپارکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) تھرپارکر میں خودکشی کے واقعات میں کمی نہ آسکی۔ تحصیل ڈیپلو کے نواحی گاوں بپراڑیو میں نوجواں منو ولد امرو بھیل نے درخت میں لٹک کر خودکشی کرلی، ورثا نے پولیس کو اطلاع دیئے بغیر لاش درخت سے اتار لی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں