طالب علم نے خودکشی کرلی

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 19:10

تھرپارکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2020ء) : مٹھی تحصیل کے نواحی گا?وں میں نویں جماعت کے طالب علم نے خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق مٹھی شھر کی بکھو کالونی میں گا?وں م?و اکھیراج کے 16سالہ طالب علم بصر ولد چھانیو میگھواڑ نے کنڈی کے درخت میں لٹک کر نامعلوم وجہ سے خودکشی کرلی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں