تھرپارکر ، تھرپارکر میں 50 سالہ شخص کی مبینہ خودکشی

جمعرات 14 اکتوبر 2021 18:12

تھرپارکر ۔14اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2021ء) :تھرپارکر میں 50 سالہ شخص کی مبینہ خودکشی، اسلام کوٹ شہر کے قریب نواہی گاٶں گڑہو میں 50 سالہ بھانجی ولد جاموں کولہی نے درخت میں لٹک کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

اطلاع پر پولیس پہنچ کر لاش ہسپتال منتقل کیا اور لاپش پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کا سبب معلوم نہ ہوسکا۔ ورثا کا بھی کوٸی موقف سامنے نہیں آیا۔ رواں ماہ تھرپارکر میں خودکشی کے واقعات کی تعداد گیارہ ہوگی

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں