تھرپارکر میں 50 سالہ شخص نے لٹک کر خودکشی کر لی

ہفتہ 2 جولائی 2022 17:52

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2022ء) تھرپارکر میں 50 سالہ شخص نے لٹک کر خودکشی کر لی ۔تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں ڈانبھاریو میں 50 سالہ ماکھن ولد حیدر راہموں نے لٹک کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

خودکشی کا سبب معلوم نہیں ہو سکاہے، قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں