تھرپارکر میں 20 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

جمعرات 21 جولائی 2022 14:30

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2022ء) تھرپارکر میں 20 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی۔ تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں کانہویرا میں شادی شدہ خاتون 20 سالہ تاری زوجہ تھانجی کولہی نے خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

خاتون نے اپنے گھر کے اندر لٹک کر خودکشی کر لی، خودکشی کا سبب معلوم نہ ہو سکا۔ اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور قانونی کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا ءکے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں