تھرپارکر میں نوجوان شادی شدہ خاتون کا لاش کنویں سے

ہفتہ 23 جولائی 2022 22:53

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2022ء) تھرپارکر میں نوجوان شادی شدہ خاتون کا لاش کنویں سے برآمد۔ تحصیل چھاچھرو کے گاؤں بونہار میں شادی شدہ خاتون 22 سالہ کمالی زوجہ علی محمد راہموں کا لاش کنویں سے برآمد ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ورثاء نے کہا ہے کہ خاتون نے خودکشی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں