تھرپارکر میں بوڑھی عورت کا لاش کنویں سے برآمد

جمعرات 28 جولائی 2022 20:48

تھرپارکر میں بوڑھی عورت کا لاش کنویں سے برآمد
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2022ء) تھرپارکر میں بوڑھی عورت کا لاش کنویں سے برآمد۔تھرپارکر کے گاؤں گوڑہیار میں 62 سالہ بوڑھی عورت بچی زوجہ بدہو بھیل کا لاش کنویں سے برآمد ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر پولیس نے پہنچ کر لاش کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا ءکے حوالے کردی گئی، پولیس کے مطابق ورثاء کا کہنا ہے کہ عورت کا دماغی توازن درست نہیں تھا اس وجہ سے خودکشی کی ہے۔ رواں ماہ خودکشی کے واقعات کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں