�یشنل نیوز**
سندھ کے ضلع تھرپارکر میں وائرل انفیکشن ، غذائی قلت ، مزید 8بچے جاں بحق
اتوار 26 اگست 2018 21:10
(جاری ہے)
خیال رہے کہ وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا افضل پیچوہو نے مٹھی اور چھاچھرو کے ہسپتالوں کے دورے کے دوران بچوں کی اموات کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرایا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) حکومت نے تھرکول جیسے میگاپروجیکٹس کے ذریعے تھر میں انقلاب لایا ہے۔
صوبائی وزیرصحت کے مذکورہ بیان کے بعد انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں اور عوام نے سوشل میڈیا میں شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اس بیان کو ‘غیر ذمہ دارنہ قرار’ دے دیا۔خیال رہے کہ غذائی قلت اور وائرل انفیکشن کے باعث 21 اگست کو بھی مٹھی میں 4 نومولود دم توڑ گئے تھے۔دوسری جانب سندھ کی نومنتخب کابینہ نے اپنے پہلے اجلاس میں تھر اور عمر کوٹ کے کچھ حصے کو قحط زدہ علاقہ قرار دے دیا تھا۔تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھرپارکر کے گاؤں کرشن جی ڈہانی میں 50 سالہ شخص نے خودکشی کر لی
تھر پارکر میں رینجرز اہلکاروں کے ٹرک کو حادثہ، 2 جوان جاں بحق، 18 زخمی
تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگی
تھرپارکر میں روڈ حادثہ ،ایک افراد جاں بحق ، ایک زخمی
تھرپارکر میں نوجوان نے کنویں میں کود کر مبینہ خودکشی کر لی
تھرپارکر میں لڑکے سميت خاتون نے خودکشی کر لی
تھرپارکر میں شاگردوں کو بلیک میلنگ ذریعے جنسی ہراساں کرنے کا انکشاف، بااختیاریوں کا نوٹس، ایک جوابدار ..
تھرپارکر میں آگ کے مختلف واقعات میں 7 گھر اور لاکھوں کا سامان جل گیا
تحصیل چھاچھرو کے گاؤں میں نوجوان لڑکی نے خودکشی کر لی
تھرپارکر ،ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے پر دو ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری
تھرپارکر میں غذائی قلت و مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3بچے دم توڑگئے
تھرپارکر میں کرپشن کے الزام میں پبلک ہیلتھ کے دو افسران معطل
تھرپارکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری