پاکستان فلم انڈسٹری کے جنگجو ہیرو لالہ سدھیر کی22ویں برسی(آج) ہفتہ کو منائی جائے گی
جمعہ 18 جنوری 2019 16:00
(جاری ہے)
لالہ سدھیر 1922ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام شاہ زمان آفریدی تھا لیکن فلم انڈسٹری میں وہ لالہ سدھیر کے نام سے مشہور ہوئے انہوں نے 200سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے فلموں میں ان کا کردارہمیشہ ایک بہادر انسان کا ہوتا تھا اس لیے انہیں جنگجو ہیرو بھی کہا جاتا تھا ۔
لالہ سدھیر نے اپنے دور کی معروف ترین فلمی اداکارائوں نور جہاں،صبیحہ خانم،شمیم آراء،نیئرسلطانہ،فردوس،بہار ،رانی اور دیگر کے ساتھ بطور ہیرو اداکاری کے جوہر دکھائے۔لالہ سدھیر کی معروف ترین فلموں میں دلا بھٹی،ماہی منڈا،یکے والی،سسی،باغی،مان پتر،جی داراور دیگر قابل ذکر ہیں ۔لالہ سدھیر19جنوری1997ء کو جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھر کے باہر کھیلتی 7 سالہ کی بچی کو اغوا کرلیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
Sٹھٹھہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی
سجاول،شہدکے چھتے کو چھیڑنا مہنگاپڑگیا،حملے میں 70 سالہ بزرگ جاں بحق جبکہ ایک درجن کے قریب زخمی
_ ٹھٹھہ ضلع مکمل طور پر بدامنی کی لپیٹ میں آگیا
ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، کروڑوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں
_ ٹھٹھہ ضلع مکمل طور پر بدامنی کی لپیٹ میں آگیا
oٹھٹھہ ضلع ٹھٹھہ میں امن و امان کی صوتحال انتہائی مخدوش
oٹھٹھہ ضلع ٹھٹھہ میں امن و امان کی صوتحال انتہائی مخدوش
دکاندار نرخوں کی فہرستیں نمایاں جگہوں پر آویزاں کریں ،ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ
ٹھٹھہ میں ماہی گیروں نے کروڑوں روپے مالیت کی سوا مچھلی پکڑ لی
ٹھٹھہ ،کشتی الٹنے کے باعث ڈوبنے والے ماہی گیروںکی تلاش جاری
ٹھٹھہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا