پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن 20فروری کو منایا جائے گا

جمعرات 14 فروری 2019 14:40

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن 20فروری کو منایا جائے گا
ٹھٹھہ صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن 20فروری کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سماجی انصاف اور مساوات کو فروغ دینا ہے اس دن کے حوالے سے سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میںسمینارز،کانفرنسز،مذاکرے اور مختلف تقریبات کااہتمام کیا جائے گاجس میں سیاسی و سماجی شخصیات،مذہبی رہنما،ماہرین قانون اور دیگر مقررین خطاب کرتے ہوئے سماجی انصاف کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں