ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری

منگل 25 جنوری 2022 14:50

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری
ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2022ء) کیٹی بندر کے قریب شکتیاں الٹنے سے ڈوبنے والے 9 افراد کی تلاش کیلیے پاک نیوی کا چوتھے دن بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔

(جاری ہے)

فشرفوک فورم کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ ٹھٹھہ میں طوفانی ہواں کے باعث کیٹی بندر کے قریب 22 جنوری کو کشتی الٹ گئی تھی، کشتی میں 16ماہی گیر سوار تھے۔پاک نیوی کی جانب سے چوتھے روز بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، آپریشن مین پاک نیوی کے جوان اور ماہر غوطہ خور حصہ لے رہے ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ آپریشن ہیلی کاپٹر، بوٹس اور شپ ایئرکرافٹ کے ذریعے کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں