ضلع ٹھٹھہ میں 6 اگست سے شروع ہونے والی پولیو مہم میں 2 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنرٹھٹھہ
محکمہ صحت کے افسران آئندہ انسداد پولیو مہم سے قبل ایسی حکم عملی تیار کریں تاکہ مہم کے دوارن کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے رہ نہ جائے
پیر 16 جولائی 2018 23:41
(جاری ہے)
انہوں نے مزید ہدایت دیں کہ مہم کے دوران تمام تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم پانچ سال تک عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سمیت گھر گھر پولیو ٹیموں کی موجودگی کو بھی یقینی بنائیں تاکہ مہم کا مقررہ ہدف حاصل کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران ضلع کی تمام مقامی این جی اوز، سول سوسائٹی کے نمائندوں، معززین، علماکرام باالخصوص والدین کو بھی مہم میں شامل کریں تاکہ انکاری بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے جا سکیں۔ ڈپٹی کمشنر نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ وہ پولیو ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی کی فراہمی کے ساتھ بسوں، سوزوکیوں اور ویگنوں کو چند منٹوں کے لیے اسٹاپوں پر روکیں تاکہ ان گاڑیوں میں سفر کرنے والے بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے جا سکیں۔ قبل ازیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ٹھٹھہ ڈاکٹر خدا بخش میمن نے اجلاس کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے 595 گشتی، 46 فکسڈ جبکہ 55 ٹرانزٹس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ اجلاس میں محکمہ صحت، ریونیو، تعلیم، پولیس و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران، پی پی ایچ آئی، مرف، ڈبلیو ایچ او، این اسٹاپ سمیت دیگر مختلف این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہ نورانی حادثے میں زخمی ایک اور نوجوان دم توڑ گیا
ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی جانب سے گھارو میں کھلی کچہری کا انعقاد
میرپور بٹھورو ، چانڈیہ برادری کے دو گروہوں کے درمیان تنازع ، نوجوان ہلاک
واپڈا اہلکاروںکی مبینہ غفلت، الیون کے وی تار سے کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں، عید کے دن حادثے میں 17 افراد کی ہلاکت پر افسوس ہے، وزیراعلی سندھ
Sسات سالہ بچی جام واہ نہرمیںڈوب کر جاں بحق
ں*ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی زیر صدارت عید الفطر کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے متعلق اجلاس
موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان
ہائیکورٹ کے بیلف کا تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد پر چھاپہ،بغیر مقدمہ حوالات میں بند نوجوان برآمد
اسپین سے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا وفد مکلی پہنچ گیا
حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت 21رمضان المبارک بمطابق یکم اپریل عقیدت و احترام کے ساتھ ..
گھر کے باہر کھیلتی 7 سالہ کی بچی کو اغوا کرلیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
ٹھٹھہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم