سجاول میں بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا، 10 گھنٹے تک بجلی بند رہی

بدھ 18 جولائی 2018 23:44

سجاول میں بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا، 10 گھنٹے تک بجلی بند رہی
سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) سجاول اور قریبی علاقوں میں گذشتہ رات بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا جبکہ 10 گھنٹے تک بجلی بند رہی۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں بارش سے ٹیلیفون کا نظام بھی درہم برہم ہوکررہ گیا۔ بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے مناسب انتظامات نہ ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرناپڑا۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں