پیپلزپارٹی کے سید شاہ حسین پی ایس75سجاول سے 27ہزار 625ووٹ لیکر کامیاب

بدھ 25 جولائی 2018 23:37

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سید شاہ حسین پی ایس75سجاول سے 27ہزار 625ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس75سجاول سے پیپلزپارٹی کے سید شاہ حسین 27ہزار 625ووٹ لیکر کامیاب رہے ان کے مخالف امیدوار ایم ایم اے محمد اسماعیل نے 9ہزار741ووٹ حاصل کئے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں