سجاول،تیز رفتارموٹرسائیکل کی ٹکر سے کمسن بچہ زخمی

ہفتہ 15 ستمبر 2018 21:48

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2018ء) سجاول میں مچھلی مارکیٹ کے قریب تیز رفتارموٹرسائیکل کی ٹکر سے بچہ فیاض خاصخیلی زخمی ہوگیا، جبکہ شہرمیں دو موٹرسائیکل ٹکرانے سے ایک شخص حسن چوان شدید زخمی ہوگیا، سجاول کے قریب گوٹھ سلیمان کہرائی میں گھریلو تکرار میں کلہاڑی لگنے سے مسمات زرینہ زخمی ہوگئی ادھرٹنڈو عالم میں نوجوان عاشق ملاح نے زرعی دوا پی کرخود کشی کی کوشش کی تمام افراد کو تعلقہ اسپتال سجاول میں علاج کے لئے لایاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں