سجاول اور قریبی علاقوں میں بجلی کا سنگین بحران جاری،16سے 18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

پیر 24 ستمبر 2018 19:12

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) سجاول اور قریبی علاقوں میں بجلی کا سنگین بحران جاری ہے ، یومیہ سولہ سے اٹھارہ گھنٹے تک غیراعلانیہ بجلی بندش سے علاقے میں سنگین مسائل پیداہورہے ہیں ، مقامی عوام نے اعلی حکام کو اپیل کی ہے کہ عوام کے جملہ مسائل کو محسوس کرکے سجاول میں بجلی کا نظام درست کرکے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں