ضلع بھر میں پولیس کی کارروائی، گٹکا فیکٹری سے پانچ ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں سامان برآمد

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:44

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) ضلع بھر میں پولیس کاروائی کے دوران گٹکا فیکٹری سے پانچ ملزمان گرفتارکرکے بھاری مقدار میں سامان برآمد کرلیاگیاہے ، ایس ایچ او دڑو حسن پتافی نے چھاپہ مارکر غنی اور عتیق سومرو کو گرفتارکرکے تین ہزار تیار گھٹکے اور بھاری مقدار میں مٹیریل برآمد کرلیا، جبکہ ایس ایچ او صفدر سولنگی نے تین منشیات فروشوں مرتضیٰ زئور ،علی لاشاری اور نیاز سمیجو کو گرفتارکرکے دوہزار گھٹکے برآمد کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں