سجاول میں اے ڈی ایچ او ڈاکٹرعثمان سرویچ بائی پاس پر حادثے میں شدید زخمی ہوگئے

ہفتہ 14 ستمبر 2019 21:51

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) سجاول میں اے ڈی ایچ او ڈاکٹرعثمان سرویچ بائی پاس پر حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

گذشتہ رات حادثے کے بعد اسپتال میں ڈاکٹرعثمان سرویچ نے عیادت کرنے والوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ انہیں ایک نئی زندگی ملی ہے، بازو میں فریکچر اور دیگرمعمولی زخم آئے ہیں جو کہ جلد ہی ٹھیک ہوجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں