میرپوبٹھورو کے قریب گائوں احمد گندائی سے 6سالہ بچے کی لاش برآمد

جمعرات 10 اکتوبر 2019 20:00

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2019ء)میرپوبٹھورو کے قریب گائوں احمد گندائی میں گذشتہ روز چھ سالہ بچہ عرفان ملاح کے لاپتہ ہونے کے بعد اس کی تلاش شروع کی گئی تاہم چوبیس گھنٹے کے بعد گھرکے قریب تالاب سے لاش برآمد ہوئی جس کی موت کی تصدیق کے بعد تدفین کردی گئی ہے،

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں