سجاول کے قریب نہرسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بدھ 16 اکتوبر 2019 23:23

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) سجاول کے قریب نہرسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے سجاول پولیس کا کہناہے کہ،بیلوروڈ پر خاصخیلی گوٹھ کے قریب دڑو بیراج میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے پانی سے نکال کراسپتال منتقل کیاگیا، لاش کی شناخت نہ ہوسکی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں