سجاول میں پکڑی جانے والی منشیات کو تلف کردیاگیا

بدھ 15 جنوری 2020 23:45

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2020ء) سجاول میں پکڑی جانے والی منشیات کو تلف کردیاگیاہے ، اس ضمن میں ایس ایچ او سجاول نے بتایاکہ سجاول میں پکڑی جانے والی منشیات کو ایس پی سجاول میڈم سہائی عزیز تالپور کے حکم پر جاتی روڈ پر سول جج اور جوڈیشل مئجسٹریٹ سجاول منیراحمد جگسی کی موجودگی میں آگ لگاکرتلف کردیاگیا، تلف شدہ اشیائ میں چرس ، شراب ،گھٹکے ،سائونڈ سسٹم اور دیگرسامان جوگذشتہ دوسال کے دوران مختلف ملزمان سے برآمد کیاگیاشامل ہی

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں