ٹھٹھہ کے قریب گاؤن میں آتشزدگی 10 سے زائد کچے گھر جل کر خاکستر ہوگئے

جمعرات 22 اکتوبر 2020 21:16

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2020ء)ٹھٹھہ کے قریب گاؤن میں آتشزدگی 10 سے زائد کچے گھر جل کر خاکستر ہوگئے متاثر افراد کھلے آسمان تلے امداد کرنے کا مطالبہ ٹھٹھہ کے قریب چھتوچند شہر کے گاؤن کریم ڈنوں شیخ میں مویشیوں کے لیئے رکھے ہوے گھانس میں لگنے والی آگ نے موجود کچے گھروں کو لپٹ میں لیئے لیا دیکھتے دیکھتے 10 سے زائد گھروں کو اپنے لپٹ میں لے لیا گھروں میں موجود سامان اور جمع کردا اناج مکمل جل کر خاکستر ہوگیا اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ ٹھٹھہ پہنچ کر آگ بجانے کی کوشش کی آگ میں تیزی کے باعث ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ محمد عثمان تنویر نے آگ پر قابو پانے کے لیئے گھارو ٹاؤن اور ایف ڈبلیو او کے فائر بریگیڈ بھی طلب کر لیئے جس نے مل کر آگ پر قابو پایا اسسٹنٹ کمشنر ٹھٹھہ اسکی نگرانی کرتے رہے متاثرین کی امداد کے لیئے بھی یقین دہانی کرائی اور انکی فوری مدد کی جائیگی

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں