ٹھٹھہ، لائن مین کرنٹ لگنے سے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

ہفتہ 10 اپریل 2021 00:12

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2021ء) ٹرانسفارمر پر کام کرتے ہوئے لائن مین کرنٹ لگنے سے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل،لائن مین شکور کو حیسکو ملازمین نے فوری مکلی سول پہنچایا ۔

(جاری ہے)

مکلی سول اسپتال سے لائن مین کوتشویشناک حالت میں کراچی روانہ کردیا گیا ۔لائن مین ٹھٹھہ میں ٹرانسفارمر پر کام کررہا تھا

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں