ٹھٹھہ سجاول پل پر دو ارب سے زائد مالیت کے کھمبے چوری کرنے والوں کا پتا نہ چل سکا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 23:43

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) ٹھٹھہ سجاول پل پر دو ارب سے زائد مالیت کے کھمبے چوری کرنے والوں کا پتا نہ چل سکا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق 80 سے زائد پولز میں سے 35 کھمبے نامعلوم ملزمان نکال کر لے گئے تھے جبکہ دیگر 36 پولز نکالنے کا بندوبست بھی کر گئے اور ان کے نٹ بولٹ توڑے جاچکے ہیں،پولیس کی جانب سے اب تک کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں