سجاول کے قریب جنسی زیادتی کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتارکرلیا

منگل 16 نومبر 2021 00:32

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2021ء) سجاول کے قریب جنسی زیادتی کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتارکرلیاگیاہے ، پولیس کا کہناہے کہ گائوں حاجی انگاریوسہتومیں خاتون حسینہ بنت عبدالمجیدسہتو سے جنسی زیادتی کی اطلاع پر پولیس نے ایک ملزم دھنی بخش سہتو کو گرفتارکرلیاہے جبکہ دیگرکی گرفتاری کی کوشش جاری ہے ، خاتون کو میڈیکل لیٹرجاری کیاگیاہے تاہم اسکو سجاول اسپتال سے کراچی ریفرکیاگیاہے اور تاحال میڈیکل سرٹیفکیٹ نہیں ملاہے ، جبکہ بھائی کی فریاد پر مقدمہ درج کیاجارہاہے ، ادھر خاتون کا کہناہے کہ چارافراد نے گھرمیں گھس کر اسے تشدد کرکے زیادتی کا نشانہ بنایااور فرار ہوگئے ملزمان کو گرفتارکرکے انصاف کیاجائے ،

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں